"اسرائیل کا بیروت میں حملہ، 9 افراد جاں بحق"
"اسرائیل کی جانب سے بیروت میں 17 حملے، 9 افراد کی موت"
اسرائیل کا بیروت کے اہم علاقے پر حملہ، 9 افراد جاں بحق بیروت: اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنانی کے دارالحکومت بیروت کے وسط میں قائم ایک عمارت کو نشانہ بنایا ۔ جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے جمعرات کی صبح بیروت میں کل 17 حملے کیے جس میں سے ایک حملے میں 9 افراد کی ہلاکت ہوئی ۔ جب کہ باقی حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے جس عمارت کو نشانہ بنایا۔ وہ لبنانی پارلیمنٹ، وزیراعظم کی رہائش گاہ اور اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر سے زیادہ دور نہیں۔ جب کہ حملے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ عرب میڈیا نے اپنی خبر میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی حملے میں مبینہ طور پر حزب اللہ کی ریسکیو ٹیم کو نشانہ بنایا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اقوام متحدہ
عرب میڈیا
اسرائیل کا بیروت
اسرائیلی جنگی طیاروں
دارالحکومت بیروت
الجزیرہ
وزیراعظم کی رہائش گاہ
ہیڈکوارٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.