"حکومت کا پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ"
"حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے اجلاس کی تیاری: اراکین کو واپس بلایا گیا"
حکومت کاپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلانےکافیصلہ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرٹیکل63اےنظرثانی کیس میں عدالتی فیصلےکےبعدحکومت متحرک ہوگئی ہے۔ حکومت کاپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلانےکافیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد سے پارلیمانی ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نےپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کا اجلاس بلانےکافیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس بلانےکیلئےاسپیکرقومی اسمبلی اوروزیرپارلیمانی امورکی مشاورت جاری ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتےبلائےجانےپرمشاورت جاری ہے۔ حکومت نےبیرون ملک موجوداراکین پارلیمنٹ کوبھی واپس بلالیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ،طارق فضل سمیت متعدداراکین بیرون ملک دورےپرہیں۔ حکومت63اےنظرثانی فیصلےکےبعدپارلیمنٹ سےآئینی ترامیم منظورکرائےگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.