بل گیٹس پہلی مرتبہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر
33 سال بعد بل گیٹس دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر
بل گیٹس پہلی مرتبہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اپنی دولت میں کمی کے باعث 33 سال بعد پہلی بار دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہوگئےہیں۔ امریکی جریدے 'فوربز' کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس دنیا کے امیر ترین 10 افراد کی فہرست سے باہر ہو کر 12 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ ، 1991 کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بل گیٹس دنیا کے 10 سرفہرست ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر ہوگئے۔ مائیکروسافٹ کے شریک بانی اگرچہ اب بھی 107 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔ لیکن ان کی مجموعی دولت میں ایک سال کے مقابلے میں 4 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی جریدے فوربس کے مطابق بل گیٹس کی دولت میں کمی کی ایک بڑی وجہ ان کی ملینڈا فرینچ گیٹس سے 2021 میں ہونے والی طلاق ہے۔ میلنڈا 27 سال تک بل گیٹس کی اہلیہ رہیں تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بل گیٹس
مائیکرو سافٹ
دولت میں کمی
امریکی جریدے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.