سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل: رہائشی بنگلے میں قائم

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل: رہائشی بنگلے میں قائم

سندھی مسلم سوسائٹی میں سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل

سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا ۔ ایس بی سی اے نے کہا کہ ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلےمیں قائم تھا۔ ایس بی سی اےاورپولیس کی نفری نےکارروائی میں حصہ لیا۔ کارروائی اسسٹنٹ ڈائریکٹرشکیل جمالی کی سربراہی میں کی گئی ،۔ عارف علوی کاڈینٹل کلینک سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ہے۔  
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.