"شرح سود میں کمی سے ملکی معیشت بہتر ہوئی: عطا تارڑ"
"پاکستان کی معیشت میں بہتری: شرح سود میں کمی کا اثر"
شرح سود میں کمی سے ملکی معیشت بہتر ہوئی، عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرح سود کم ہونے سے ملکی معیشت بہتر ہوئی۔ جس کی پوری دنیا معترف ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کو تسلیم کررہی ہے۔ سعودی عرب سے بھی ایک اعلیٰ سطح کا وفد تشریف لارہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس بھی پاکستان میں ہونے جارہی ہے۔ 12 ممالک کے سربراہان شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سرمایہ کاری، تجارت اور سیاحت کیلئے نئی جگہ بننے جارہا ہے۔ ہماری نئی پالیسی کی کامیابی تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان کے بارے میں ہر ملک مثبت بات کررہا ہے۔ کامیابیوں کا سفر جاری وساری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
Pakistan news
India
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
سعودی عرب
عطا تارڑ
اسلام آباد
شرح سود
شنگھائی تعاون تنظیم
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ
سربراہ کانفرنس
کامیابیوں کا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.