"وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی حمایت کی"
"بابراعظم کی قیادت سے دستبرداری: وسیم اکرم کا تجزیہ"
وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی حمایت کردی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے وائٹ بال کے کپتان بابراعظم کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ قیادت سے دستبردار ہونے کے بعد بابراعظم اپنی بیٹنگ پر توجہ دے سکیں گے اور غیر ضروری دباؤ بھی ختم ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دوستوں اور قریبی ساتھیوں سے مشورے کے بعد بابراعظم نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہوگا۔ ایسے فیصلے آسان نہیں ہوتے میں بابر کیساتھ کھڑا ہوں۔ اسے اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہونا چاہیے اور بیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بابراعظم نے سوشل میڈیا کے ذریعے کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بابراعظم
کپتانی سے دستبردار
وسیم اکرم
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.