اسرائیل کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی پورا کر رہے ہیں" :"وزیردفاع کا بیان
"پاکستان میں انتشار: وزیردفاع کا الزام بانی پی ٹی آئی پر اسرائیل کے ایجنڈے کی تکمیل"
اسرائیل کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی پورا کر رہے ہیں، وزیردفاع وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی پورا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہم ایٹمی قوت ہیں۔ اسرائیل ہم پرحملہ نہیں کر سکتا، اسرائیل بانی پی ٹی آئی کے ذریعے ہم پر حملہ آور ہے۔ 2014 میں بھی سی پیک پردستخط ہورہےتھےتو بانی پی ٹی آئی حملہ آورہوا،۔ اب پھرشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس پر احتجاج شروع کر دیا۔ یہ تانے بانے جوڑ لیں یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے۔ انہوں نے کہا آئینی ترمیم ایک سیاسی مسئلہ ہے،اب زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ عوام کوآہستہ آہستہ پتہ چل رہا ہے،بانی پی ٹی آئی یہودی لابی کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں،۔ 126دن دھرنے کے بعد آج پھر انتشاری سیاست کر رہے ہیں۔ ، اہم ترین کانفرنس کے موقع پر انتشار پھیلایا جا رہا ہے ،اسرائیل کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی پورا کر رہے ہیں۔ ، اسرائیل پاکستان کے ساتھ پنگا افورڈ نہیں کر سکتا۔ ،وہ بانی پی ٹی آئی کے ذریعے سازش کر رہا ہے۔ ،اسرائیل کو پتہ ہے پاکستان سے پنگا لیا تو ایٹمی حملہ ہوگا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
آئینی ترمیم
وزیردفاع
اسرائیل کا ایجنڈا
وزیردفاع خواجہ محمد آصف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.