اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپ
ٹرمپ کی تجویز: ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کو حملہ کرنا چاہیے
اسرائیل کوایران کی جوہری تنصیبات کونشانہ بنانا چاہیے‘ٹرمپ سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں کےجواب میں اسرائیل کوایران کی جوہری تنصیبات کونشانہ بنانا چاہیے۔ شمالی کیرولینا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا صدر جو بائیڈن کا ایران پر حملوں کی حمایت نہ کرنا غلط ہے۔ ہمیں جس سب سے بڑے خطرے کا سامنا ہے وہ ایران کے جوہری ہتھیار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے۔ اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل کی جگہ ہوتا تو ایران کی تیل تنصیات کی جگہ کسی متبادل جگہ کا انتخاب کرتا۔ اسرائیلی وزیراعظم کو یہ بات جاننی چاہیے کہ میری انتظامیہ سے زیادہ کسی نے اسرائیل کی مدد نہیں کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسرائیل
ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر
ٹرمپ
صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.