انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا
انگلینڈ کی پلئینگ الیون کا اعلان، پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں مکمل
ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے انگلیںڈ اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس انجری بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انکی جگہ اولی پوپ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں برائیڈن کارس اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ جبکہ جیک لیچ اور زیک کرولی کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ کپتان اولی پوپ، زیک کرولی، بین ڈکٹ، جو روٹ، ہیری بروک، جیمی اسمتھ، کرس ووکس، گس اٹکنسو، برائیڈن کارس جیک لیچ اور شعیب بشیر شامل ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کی جانب سے تاحال پلئینگ الیون کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
ٹیسٹ میچ
ملتان ٹیسٹ
انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس
ملتان ٹیسٹ میچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.