وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی نااہلی: پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
علی امین گنڈاپور کی نااہلی: قانونی کارروائی کا آغاز
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر پشاور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست ایڈوکیٹ عزیز الدین کاکا خیل کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے حلف کیخلاف ورزی کی۔ علی امین گنڈا پور نے لشکرکے ساتھ وفاقی حکومت پرچڑھائی کی، جو تشویش ناک ہے۔۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے اپنے حلف کیخلاف ورزی کی۔ آرٹیکل 62 کے تحت نااہل کیاجائے۔ درخواستگزار کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے منصب پرفائز سرکاری وسائل سیاسی مقاصد کے کے لیے استعمال نہیں کیے جاسکتے۔ درخواست میں وزیر اعلی کو کام سے روکنے کے لیے حکم امتناع کی استدعا بھی کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
درخواست
پشاور ہائیکورٹ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
درخواست ایڈوکیٹ عزیز الدین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.