چھوٹے صوبے: پاکستان کے تمام مسائل کا حل
انتظامی اصلاحات: چھوٹے صوبوں کا قیام اور پاکستان کے مسائل
پاکستان کے تمام مسائل کا حل چھوٹے صوبے بنانے میں ہے چھوٹے صوبے پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے۔ وقت آن پہنچا ہے کے پاکستان کے بڑھتے ہوئے گورننس، سیکورٹی، آبادی اور معاشرتی مسائل کے تناظر میں پہلے ہی سے بنے ہُوئے انتظامی ڈیویژن کو صوبے کا درجہ دے دیا جائے۔ چاروں صوبوں میں نا انصافیاں اور لسانی تفریق ختم کر کے سب سے یکساں سلوک کیا جائے یا ڈویژنوں کی سیاست پر ملک میں انتظامی با اختیار یونٹس تشکیل دے دیے جائیں۔ جو لسانی نہ ہوں۔خیال رہے کہ افغانستان جیسے چھوٹے ملک سے دنیا کی دوسری بڑی آبادی کے ملک بھارت تک میں بھی دیگر ملکوں کی طرح نئے صوبوں کا قیام عمل میں آیا ہے۔ اور ضرورت کے مطابق نئے صوبے بن رہے ہیں مگر پاکستان میں ایسے مطالبے جرم بنا دیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.