بھارتی اداکار سلیل انکولا کی والدہ کی گلا کٹی لاش برآمد
سلیل انکولا کی والدہ کی ہلاکت: الم ناک واقعہ کی تفصیلات
بھارتی اداکار اور سابق کرکٹر کی والدہ کی گلاکٹی لاش برآمد بھارتی اداکار اور سابق کرکٹر سلیل انکولا کی والدہ ملا اشوک انکولا کی گلا کٹی لاش ان کے کمرے سے برآمد ہو ئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 77 سالہ ملا اشوک انکولا کی لاش جمعہ، 4 اکتوبر کو پونے کے پرابھات روڈ پر واقع ان کی رہائش گاہ میں ملی۔ پولیس کے مطابق ملا اشوک کا گلا کٹا ہوا تھا اور زخموں سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے ممکنہ طور پر خودکشی کی ہوگی۔ یہ المناک واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ملا اشوک کی ملازمہ صبح 11:30 بجے کام کے لیے پہنچی۔ لیکن دروازے پر کوئی جواب نہ ملنے پر اس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ کو اطلاع دی۔ پولیس جب فلیٹ میں داخل ہوئی تو اداکار کی والدہ کی لاش کچن کے چاقو سے کٹے ہوئے گلے کے ساتھ ملی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بھارتی میڈیا
خودکشی
بھارتی اداکار اور سابق کرکٹر
گلاکٹی لاش برآمد
بھارتی اداکار اور سابق کرکٹر سلیل انکولا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.