"وزیراعظم کی جانب سے دھرنے کی سازش کے خلاف سخت پیغام"
"پاکستان میں دھرنے کی سازش کو ناکام بنانے کی ضرورت"
دھرنے کی سازش کو دہرانے کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خارجی اور اندر کے دشمن ایک ہوگئے ہیں۔ پھونکوں اور جادوٹونے سے کسی قوم نے ترقی نہیں کی، فسادیوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ میں دھرنے کی سازش کو دہرانے کی اجازت نہیں دوں گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دھرنے اور اسلام آباد پرچڑھائی مذموم اور ناپاک عزائم ہیں۔ انہیں فکرکھارہی ہے معیشت سنبھل گئی توان کوکون پوچھے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی سربراہی میں اٹک میں میدان لگاہوا تھا۔ وزیراعلیٰ کےجلوس میں افغان شہری، پولیس اہلکار تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جہاں دن رات افراتفری ہوگی وہاں کون سرمایہ کاری کرےگا۔ دن رات چڑھائی کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، ایک جتھے کو پاکستان کی ترقی منظور نہیں۔ بانی پی ٹی آئی معیشت کوکاری ضرب لگانا چاہتے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
بانی پی ٹی آئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ
وزیراعظم شہبازشریف
پھونکوں
جادوٹونے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.