"بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہونے کا خدشہ"
"بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ: پاکستانی ساحلی پٹی کے لیے خطرے کی علامت"
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان میں تبدیل کا خدشہ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن رہا ہے جو طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ این ای او سی نے ابتدائی الرٹ جاری کرتے ہوئےخدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ سسٹم اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کی ساحلی پٹی کو متاثر کرسکتا ہے۔ این ای او سی کے مطابق بحیرہ عرب میں تشکیل پانے والا ہوا کاکم دباؤ اس وقت لکشدیپ ویلی کے قریب موجود ہے۔ اور امکان ہےکہ شمال مغرب کی جانب حرکت کرے گا۔ ابتدائی پیش گوئی میں ہوا کے کم دباؤ کی شدت اور حرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے امکان ظاہر کیا گیا ہےکہ یہ سسٹم اکتوبر کے تیسرے ہفتے پاکستانی ساحلی پٹی کو متاثر کرسکتا ہے ۔ این ای او سی کے جاری کردہ انتباہ میں مزید کہا گیا ہےکہ امکان ہےکہ ہوا کا یہ کم دباؤ ایک مکمل سمندری طوفان میں تبدیل ہونے اور پاکستان کی ساحلی پٹی کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
بحیرہ عرب
نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر
این ای او سی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.