"پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 556 رنز پر آؤٹ: انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی"
"پاکستانی ٹیم کی پہلی اننگز میں 556 رنز: کپتان شان مسعود کی شاندار سنچری"
انگلینڈ کےخلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 556 رنز پر آؤٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 550 رنز بنالیے ہیں۔ قومی ٹیم کی جانب سے کپتان شان مسعود 151، عبداللہ شفیق 102، سلمان علی آغا 104 رنز بناکر سرفہرست رہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ملتان میں کھیلا جارہا ہے۔ قومی ٹیم میچ کے دوسرے روز آخری سیشن میں 556 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز سعود شکیل اور نائٹ واچ مین نسیم شاہ نے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔ اس دوران سعود شکیل نے اپنے کیریئر کی ساتویں نصف سنچری مکمل کی جب کہ نسیم شاہ 33 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
latest news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
سعود شکیل
قومی ٹیم
پاکستان اور انگلینڈ
پاکستانی ٹیم
قومی ٹیم میچ
نسیم شاہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.