ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ کو جادوئی قرار دیا
دلجیت دوسانجھ کے ساتھ ہانیہ عامر کا لندن کنسرٹ میں یادگار لمحہ
ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دیدیا معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے حالیہ لندن کنسرٹ نے نہ صرف ان کے مداحوں بلکہ ایک خاص مہمان کیلئے بھی یادگار لمحے پیدا کیے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جو اپنے مشہور ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اس کنسرٹ میں موجود تھیں اور دلجیت کی موسیقی سے محظوظ ہو رہی تھیں۔ گلوکار نے ان کی موجودگی کو نوٹ کرتے ہوئے ہانیہ کو اسٹیج پر بلایا، ۔ جس پر شائقین میں بے حد جوش و خروش پھیل گیا۔ ہانیہ عامر پہلے تو تھوڑی ہچکچائیں، بالآخر اسٹیج پر آئیں اور دلجیت کے مشہور گانے ‘Lover’ پر پرفارم کیا۔ دلجیت دوسانجھ نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ’ سپر اسٹار یہاں موجود ہیں اور سامعین میں ڈانس کر رہے ہیں۔ ایسا نہیں ہو سکتا!” اس لمحے نے مداحوں کے دلوں کو جیت لیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ ہانیہ نے انسٹاگرام پر اس تجربے کو ’جادوئی‘ قرار دیتے ہوئے تصاویر شیئر کیں۔ اور دلجیت کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
ہانیہ عامر
دلجیت دوسانجھ
معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر
گلوکار
‘Lover
تبصرے
Please keep the discussion respectful.