پیپلز پارٹی اتفاق رائے کی حمایت کرتی ہے: چیئرمین بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی چاہتی ہے تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے : بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہو: چیئرمین بلاول بھٹو پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہو،۔ چاہتے ہیں سب کے اتفاق رائے سے آئینی ترمیم لائیں: چیئرمین پیپلز پارٹی کا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت چاہے گی کہ آئینی ترمیم 25 اکتوبر سے پہلے ہو۔ ، 25 اکتوبر تک آئینی ترمیم نہ ضروری ہے، نہ مجبوری ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کو کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہو،۔ چاہتے ہیں سب کے اتفاق رائے سے آئینی ترمیم لائیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے دور میں پہلی بار ہوا، ۔ موجودہ چیف جسٹس نے اپنے اختیارات دوسرے جج سے شیئر کئے،۔ ہم جسٹس فائز عیسی اور منصور علی شاہ دونوں کا احترام کرتے ہیں۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے جو کم ہوتی نظر آرہی ہے۔ ، ہمیں حکومت کے ان مثبت اقدامات کی تعریف کرنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی
آئینی ترمیم
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.