طوفان ملٹن فلوریڈا سے ٹکرا گیا، 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم
طوفان ملٹن فلوریڈا میں تباہی، 72 لاکھ افراد کو وارننگ جاری
طوفان ملٹن امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم طوفان ملٹن امریکا کی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا۔ 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلنے لگیں۔ تاریخ کے بدترین طوفان کے سبب تقریباً 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ 72 لاکھ افراد کو علاقہ خالی کرنےکی وارننگ جاری کردی گئی۔ فلوریڈا میں دو ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ٹمپا بے اور جنوبی حصےکے شدیدخطرات سے دوچار ہونے کا امکان ہے۔ اس سے پہلے طوفان ہیلین فلوریڈا سےٹکرایا تھا ۔ جس سےجنوبی ریاستوں میں تقریباً 250 اموات ہوئی تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.