چین کی مدد سے پاکستان میں کوئلے سے کیمیکل ٹیکنالوجی کی تیاری
چین کے تعاون سے کوئلے کی کیمیکل پیداوار میں ترقی
چین کی مدد سے پاکستان میں کوئلے سے کیمیکل ٹیکنالوجی کی تیاری چین کے شانژی کول اینڈ کیمیکل انڈسٹری گروپ نے صوبہ سندھ کے جنوبی علاقے میں کوئلے کے ذخائر سے کیمیکل تیار کرنے کے لیے ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ شانژی کول اینڈکیمیکل انڈسٹری گروپ چین کےسب سےبڑے سرکاری اداروں میں سے ایک ہے،۔ جس نے کوئلے،کیمیکل اور توانائی کے شعبوں میں نمایاں سرمایہ کاری کی ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان اورچین کےدرمیان توانائی،پیٹرو کیمیکلز اورصنعتی ترقی کی راہ میں بڑھتے ہوئے تعاون کی اعلیٰ مثال ثابت ہوگا۔ پاکستان چین کے تعاون سے بجلی کی پیداواری لاگت کوکم کرنےکے لیےکوئلے سے چلنے والی پیداوار کو بڑھا کر اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کا خواہاں ہے۔ اس حوالےسےوزیرپیٹرولیم مصدق ملک نےچین کی کوئلہ فرم کےحکام کو آگاہ کرتےہوئےکہا کہ"پاکستان میں کوئلے کےوسیع ذخائر موجود ہیں اور اس منصوبے کے تحت پاکستان اپنے قدرتی وسائل کا بھرپور اورموثر استعمال کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
کوئلے
سرمایہ کاری
انڈسٹری گروپ
ٹیکنالوجی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.