وزیر داخلہ بلوچستان: صوبے کے 30 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں
تعلیمی بحران: بلوچستان کے 30 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں
صوبے کے 30 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں ، سرفراز بگٹی کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کے 30 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ ہم دن رات محنت کررہے ہیں کہ کم از کم ان کی تعلیم شروع ہوجائے۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی باگ ڈور باصلاحیت نوجوانوں کے پاس آئے گی تو حالات بہتر ہوں گے۔ بلوچستان میں بچیوں کی تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے اسی لیے ہم نے تعلیم کا بجٹ 108 تک بڑھادیا ہے۔ بلوچستان حکومت کوئٹہ میں پروفیسر ناظمہ طارق بلاک قائم کررہی ہے۔ طالبات میں صلاحیت ہے صوبے کے پسماندہ اضلاع کی خواتین اپنا لوہا منوارہی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ہمارے وسائل محدود ہیں اسکولوں میں سہولیات نہیں ہیں۔ صوبے کے 30 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں ویسے تو انہیں معیاری تعلیم دینی ملنی چاہیے۔ مگر فی الوقت ہم دن رات محنت کررہے ہیں کہ کم از کم ان کی ابتدائی تعلیم شروع ہوجائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
abc news
google news
بلوچستان حکومت
سرفراز بگٹی
وزیر داخلہ بلوچستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.