صوبے کا امن اور عوام کی خوشحالی ہماری ترجیحات ہیں: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی امن و خوشحالی کی دعوت
صوبےکا امن، عوام کی خوشحالی ہماری ترجیحات ہیں، فیصل کریم فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود صوبے کا امن، عوام کی خوشحالی ہماری ترجیحات ہیں۔ متعدد علاقے آج بھی نوگو ایریاز ہیں ہم سب کو متحد ہوکر اس صوبہ کو امن دینا ہوگا۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاورمیں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کا امن ہماری ترجیحات اور آج کے جرگہ کا اکلوتا ایجنڈا ہے۔ اس جرگہ کے انعقاد پرجہاں صوبائی حکومت کا میں شکرگزار ہوں اور وہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی آمد پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا اورصوبائی اسمبلی کے ممبران کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے اس جرگہ کاانعقاد کیا۔ ہمارے سیاسی اختلافات موجود ہیں مگر صوبہ کا امن عوام کی خوشحالی ہماری ترجیحات ہیں۔ گورنر کے پی نے کہا کہ مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں،۔ اس خطہ میں افغانستان کا مسئلہ ہمارے سامنے ہے جہاں عالمی برادری مزاکرات سے مسئلہ کے حل پر متفق ہوئی۔ کل خیبرمیں افسوسناک واقعہ ہوا ہمارے پاس وقت کم ہے ہم نے سب کو مذاکرات پر آمادہ کرنا اور مسئلہ کا حل نکالنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
فیصل کریم کنڈی
فیصل کریم
گورنرخیبرپختونخوا
وفاقی وزیرداخلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.