پاکستان میں 8 ائیرپورٹس غیر فعال: کروڑوں کا نقصان
غیر فعال ائیرپورٹس: پاکستان میں سفر کی مشکلات اور مالی بوجھ
پاکستان میں 8 ائیرپورٹ کے غیر فعال ہونے کا انکشاف ملک میں 33 ائیرپورٹ میں سے 8 ائیرپورٹ کے غیر فعال ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ جس کے باعث پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ ملک کے 8 ہوائی اڈے غیر فعال ہے ، مذکورہ ائیرپورٹ پر فلائٹس آپریشن نہ ہونے سے پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ائیرپورٹ پر عملہ تعینات ہے ہر ماہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دیگر اخراجات بھی ادارے پر بوجھ ہیں۔ 12 انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور 14 ڈومیسٹک ائیرپورٹ ہیں۔ بنوں، دالبندین، پارہ چنار، خضدار، روالا کوٹ،مظفرآباد، سیدو شریف، سہیون شریف اور سبی کے ائیرپورٹس پر کئی سالوں سے فلائٹس آپریشن بند ہیں۔ غیر فعال ائیرپورٹ پر عملہ تعینات ہے اور ہر ماہ تنخواہوں کی ادائیگی جاری ہے۔ بنوں دالبندین پارا چنار خزدار راولا کوٹ سیہون شریف اور سبی کے ہوائی اڈے بند ہونے سے عوام کو سفری مشکلات کا سامنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
انکشاف
پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی
غیر فعال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.