پنجاب کی جیلوں میں نائٹ پیٹرولنگ نہ ہونے کا انکشاف
نائٹ پیٹرولنگ کی کمی: پنجاب کی جیلوں میں امن و امان کا خدشہ
پنجاب کی جیلوں میں نائٹ پیٹرولنگ نہ ہونے کا انکشاف لاہور: پنجاب کی جیلوں میں نائٹ پیٹرولنگ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات نے تمام جیل سپرنٹنڈنٹس کے نام مراسلہ لکھ دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹس اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس ہفتہ وار نائٹ پیٹرولنگ کے پابند ہیں جب کہ اطلاعات ہیں۔ کہ افسران جیل میں دفتری اوقات سے تاخیر سے پہنچتے ہیں اور جلدی چلے جاتے ہیں۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹس اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس ہفتے میں دو دو بار نائٹ پیٹرولنگ یقینی بنائیں۔ افسران نائٹ پیٹرولنگ کے اوقات اور معائنے کے حوالے سے تحریری ریکارڈ بھی مرتب کریں۔ تمام جیل سپرنڈنٹس کے نام بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نائٹ پیٹرولنگ نہ ہونے سے جیل میں ہنگامے یا امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
آئی جی جیل خانہ جات
اطلاعات
افسران نائٹ پیٹرولنگ
جیل سپرنڈنٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.