پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان: 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر بڑھنے کی توقع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اوگرا کی تجاویز سامنے آگئیں
پیٹرولیم مصنوعات میں 2 روپے75 پیسے اضافے کا امکان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے پچھہتر پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے تیل کمپنیوں اور پیٹرول پمپس کا منافع بڑھانے کی تجاویز تیار کرلیں۔ ذرائع کےمطابق تیل کمپنیوں کامنافع ایک روپے پینتیس پیسے اضافے سے نو روپےبائیس پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز ہے۔ پٹرول پمپس کامنافع1.40روپےاضافےسے10روپے4 پیسےفی لیٹرکرنےکی تجویز ہے۔ اس وقت ڈیزل اورپیٹرول پرمارجن8روپے64پیسےفی لیٹرہے۔ ذرائع کےمطابق منافع میں مجوزہ اضافےمیں پٹرول پمپس کوڈیجیٹلائزکرنےکی لاگت بھی شامل ہوگی۔ تیل کمپنیزکےمجوزہ منافع میں50پیسےفی لیٹرڈیجیٹلائزیشن پراجیکٹ لاگت بھی شامل ہیں۔ جبکہ پٹرول پمپس کےمجوزہ منافع میں 25پیسےفی لیٹرڈیجیٹلائزیشن پراجیکٹ لاگت بھی شامل ہے۔
News
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
پٹرول پمپس
اوگرا
پیٹرولیم مصنوعات
تیل کمپنیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.