عدالتی تقرریوں کا عمل ہماری ترجیحات میں شامل: بلاول بھٹو
بلاول بھٹو: عدالتی تقرریوں کا عمل اور آئینی عدالتیں اولین ترجیحات
عدالتی تقرریوں کا عمل ہماری ترجیحات ہیں، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہا ہےکہ کوشش ہو گی کم سے کم بھی اتفاق رائے ہو توآئین سازی کی جا سکے۔ ترمیم میں آئینی عدالتوں کا قیام،ریفارمز،عدالتی تقرریوں کا عمل ہماری ترجیحات ہیں۔ بلاول بھٹو آئینی ترامیم کیلئےپارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کے اختتام پرمیڈیا سے گفتگو میں کہا پی پی پی کی آئین سازی پرتجاویزکمیٹی کےسامنےآچکی ہیں۔ تمام جماعتیں چاہیں گی کہ وہ اپنے منشور کےمطابق تجاویز رکھیں۔ مزیدکہاپیپلز پارٹی نےبی آئی ایس پی ،جنوبی پنجاب صوبےکےقیام سمیت اپنےمطالبے نہیں رکھے۔ ڈرافٹ کوحکومت سے اور پھر مولانا سے شیئر کیا تھا۔ وزیر قانون نے حکومت کی آئینی ترامیم پیش کی ہیں۔ ڈرافٹ پارلیمانی کمیٹی میں شیئر کر دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی
پیپلز پارٹی
آئینی عدالتوں
وزیر قانون
عدالتی تقرریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.