"16 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ: 10 روپے فی لیٹر تک"
"پیٹرول کی قیمتوں میں متوقع اضافہ: عالمی مارکیٹ کے اثرات"
16ستمبر سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں ابتدائی تخمینے کے برعکس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ پیپر تیار کرکے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے حوالے کردیا۔ ابتدائی ورکنگ پیپر کے مطابق 16 اکتوبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ڈیزل 10.25 روپے، پیٹرول کی قیمت میں3.95روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 7.85روپے فی لیٹرتک مہنگا ہوسکتا۔ لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں8.33روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی قیمتوں میں ردوبدل کا ورکنگ پیپر حکومت کو ارسال کرے گی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ حکومت کے پاس قمیتیں برقرار رکھنے یا اضافی لیوی عائد کرنے کا اختیار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
عالمی مارکیٹ
پیٹرولیم انڈسٹری
ابتدائی ورکنگ پیپر
لائٹ ڈیزل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.