"حکومت کا آزاد ٹیکس پالیسی سیل کے قیام کا فیصلہ: نئے اقدامات"
"حکومت کا آزاد ٹیکس پالیسی سیل کے قیام کا فیصلہ: نئے اقدامات"
حکومت کا آزاد ٹیکس پالیسی سیل کے قیام کا فیصلہ حکومت نے ٹیکسوں میں اضافے کی تجاویز کے لیے ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کو دیے گئے اختیارات واپس لینے اور وفاقی وزیر خزانہ کی نگرانی میں ایک خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2019 سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرا رکھی ہے کہ ٹیکس کی پالیسی سازی اور وصولی کے عمل کو خودمختار رکھا جائے گا۔ اور ایف بی آر ٹیکس وصولی کے کام تک محدود رہے گا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمد لنگڑیال نے بتایا کہ وزارت خزانہ میں مجوزہ ٹیکس پالیسی آفس ( ٹی پی او) کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔ جبکہ ٹی پی او کا سربراہ صرف وزیر خزانہ کو جواب دہ ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیکس پالیسی آفس کے سربراہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے متعلق پالیسی رپورٹس وزیر خزانہ کو پیش کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹی پی او وزارت خزانہ کا کوئی علیحدہ ونگ نہیں ہوگا۔ بلکہ ٹیکس پالیسی کے قیام کیلیے تھنک ٹینک کا کام کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
آزاد ٹیکس پالیسی سیل
چیئرمین ایف بی آر
انکم ٹیکس
، سیلز ٹیکس
فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.