"بھارت کا ایٹمی پروگرام: عالمی امن کے لیے سنگین خطرات"
"بھارت کا ایٹمی پروگرام اور ماحولیاتی خطرات: ایک جامع تجزیہ"
غیرذمہ دار بھارت کا ایٹمی پروگرام عالمی امن کےلیے خطرہ غیرذمہ دار ملک بھارت کا ایٹمی پروگرام عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن گیا۔ بھارتی بحری جہاز آئی این ایس اریہنت میں سمندری پانی کے داخلے سے عالمی سطح پر بھارتی دفاعی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے۔ بھارت کی بحری افواج کے حفاظتی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر بھارت کو بین الاقوامی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ برہموس میزائل کی غلط فائرنگ، دفاعی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جبکہ آئی این ایس اریگھاٹ میں 3 سال کی تاخیر بھارت کی فوجی منصوبہ بندی میں کمی کی عکاسی ہے۔ تیجس طیارے میں ڈیزائن کی خامیاں، بھارتی فوجی ٹیکنالوجی کی ناقص حالت کی نشاندہی کرتی ہے۔ بھارت میں غربت کی شرح 140 ملین ہونے کے باجود دفاعی منصوبوں پر اربوں خرچ ہونے کی جارہی ہے۔ جوہری ٹیکنالوجی میں غیر معیاری مواد کا استعمال، ماحولیاتی نقصان کا خدشہ ہے۔ ڈرون حادثات، جدید چینی اینٹی ڈرون سسٹمز کی ناکامی سے بھارت کی دفاعی افواج کی ساکھ شدید متاثر ہوئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
بھارت
ایٹمی پروگرام
سمندری پانی
سنگین خطرہ
فوجی منصوبہ بندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.