"شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا"
"افغانستان کی شنگھائی تعاون تنظیم میں حیثیت: سربراہان حکومت اجلاس کی دعوت سے محروم"
شنگھائی تعاون تنظیم ‘ اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا اسلام آباد: افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا۔ ایس سی او سیکریٹریٹ کی جانب سے افغانستان کو دعوت نہیں دی گئی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ افغانستان کو ایس سی او سیکرٹریٹ کی جانب سے سربراہان حکومت اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ جس کے بعد اب افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان ایس سی او کا ممبر نہیں بلکہ آبزرور ریاست ہے جس کی رکنیت غیر فعال ہے۔ افغانستان 7 جون 2012ء کو ایس سی او کا آبزرور بنا جبکہ ستمبر 2021ء سے اس کی رکنیت غیر فعال ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
افغانستان
سفارتی ذرائع
شنگھائی تعاون تنظیم
ایس سی او سیکریٹریٹ
سربراہان حکومت
رکنیت غیر فعال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.