"آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کے لیے اقدامات کا مطالبہ"
"آئی ایم ایف نے کرپشن ختم کرنے کے لیے پاکستان کو کیا ہدایات دیں؟"
آئی ایم ایف نے پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ کر دیا اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فراہم کردہ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کے تحت طے پانے والی شرائط سے متعلق رپورٹ میں عالمی ادارے نے پاکستان میں سرکاری بدانتظامی کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے مقدمات میں سیاسی مقاصد کے لیے ہراسانی ختم کی جائے۔ حکومت سے مطالبات میں عالمی ادارے نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو زیادہ آزاد اور خود مختار بنانے کے اقدامات کیے جائیں اور نیب کو احتساب کے لیے مزید مؤثر بنایا جائے۔ پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن ختم کرنے کے لیے تحقیقاتی نظام بہتر بنایا جائے، جون 2025 تک کرپشن کے خاتمے کے لیے ایکشن پلان تیار کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
آئی ایم ایف
کرپشن کے خاتمے
عالمی مالیاتی ادارہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.