"پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے"
"پاکستان کی پلیئنگ الیون: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی تفصیلات"
پاکستان کا دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کپتان شان مسعود، کامران غلام، سعود شکیل شامل ہیں۔ محمد رضوان، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود شامل ہیں۔ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں چار تبدیلیاں کی ہیں۔ بابر اعظم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد کی جگہ کامران غلام، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو شامل کیا ہے۔ دوسری جانب پاک انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ کےلئے ملتان سٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کی پچ کو دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پچ کو پانی دیکر بڑے پنکھوں سے خشک کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
دوسرے ٹیسٹ میچ
پلیئنگ الیون
ملتان سٹیڈیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.