پاکستان کی خوشحالی ہمارے دل کے قریب ہے" : "چینی وزیراعظم
"لی چیانگ: گوادر ایئرپورٹ کی تکمیل ایک اہم سنگ میل"
پاکستانی عوام کی خوشحالی ہمارے دل کے بہت قریب ہے، چینی وزیراعظم چینی وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی خوشحالی ہمارے دل کے بہت قریب ہے۔ پاکستان کی ترقی کے لیے چین اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ چینی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل اہم سنگ میل ہے۔ منصوبے کی تکمیل کے لیے پاکستان اور چین کی افرادی قوت کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ گوادر علاقائی ترقی کا محور ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دوستی کا عکاس ہے، ۔ پاکستان کی ترقی کے لیے چین اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ لی چیانگ نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی خوشحالی ہمارے دل کے بہت قریب ہے۔ دونوں ممالک کی تذویراتی شراکت داری وقت کے ساتھ ساتھ گہری ہورہی ہے۔ مشترکہ مستقبل اور ترقیاتی اہداف کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
epaper
epaper today
city news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
لی چیانگ
چینی وزیراعظم
پاکستانی عوام
چینی وزیراعظم لی چیانگ
منصوبے کی تکمیل
گوادر علاقائی ترقی کا محور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.