وزیراعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ
شنگھائی تعاون تنظیم: وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ میں شرکت
وزیراعطم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے عشائیے میں شرکت کےلیے آنے والے تمام سربراہان مملکت اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ عشائیے میں روس، تاجکستان، کرغیزستان، قازقستان، بیلاروس کے وزرائے اعظم، ترکمانستان کے ڈپٹی چیئرمین کابینہ اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سمیت دیگر غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ علاوہ ازیں ایس سی او سمٹ کا باقاعدہ آغاز جناح کنونشن سینٹر میں ہوگا۔ صبح تمام غیر ملکی سربراہان اور وفود جناح کنونشن سینٹر پہنچیں گے۔ جناح کنونشن سینٹر آمد پر وزیراعظم شہباز شریف مہمانوں کا خیر مقدم کریں گے۔ مہمانوں کی آمد، استقبال اور گروپ فوٹوز کے بعد کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
شنگھائی تعاون تنظیم
عشائیے
سربراہان مملکت
مہمانوں کا استقبال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.