عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدواروں کی دوڑ سے باہر
چانسلر کے عہدے کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی میں 28 امیدوار: عمران خان باہر
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدواروں کی دوڑ سے باہر بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدواروں کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کےچانسلر کے امیدواروں میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں۔ یونیورسٹی کے چانسلر کے 28امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ چانسلرکا عہدہ روایتی اور علامتی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس انتخاب میں نمایاں شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کاکہنا ہےکہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخابات کیلئے 28اکتوبرکو ووٹنگ ہونی تھی۔ واضح رہےکہ امیدواروں میں برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کےسابق وزیرِاعظم بورس جانسن، مشہور برطانوی آرکیٹیکٹ سر نورمن فوسٹراورمعروف وکیل بیرسٹر پیٹر کریگ شامل ہیں۔ خیال رہےکہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے 40 امیدواروں نے اپلائی کیا، جن میں 12 سے 13 امیدوار پاکستانی نژاد ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
India
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
آکسفورڈ یونیورسٹی
چانسلر کے امیدواروں
یونیورسٹی انتظامیہ
سابق وزیرِاعظم بورس جانسن
معروف وکیل بیرسٹر پیٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.