نجی کالج انتظامیہ: طالبہ سے زیادتی کا کوئی واقعہ وجود ہی نہیں رکھتا
طالبہ سے زیادتی کا واقعہ: کالج انتظامیہ کا پروپیگنڈا قرار
طالبہ سے زیادتی کا کوئی واقعہ وجود ہی نہیں رکھتا، نجی کالج انتظامیہ لاہور کے نجی کالج کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبہ سے زیادتی کا کوئی واقعہ وجود ہی نہیں رکھتا۔ سراسر پروپیگنڈا اور میڈیا اسٹنٹ کیا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل وڈیوز میں موجود 98 فیصد طالبات کالج کے متعلقہ کیمپس سے تعلق ہی نہیں رکھتیں۔ لاہور کے نجی کالج میں مبینہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کالج انتظامیہ کا کہنا تھا کہ واقعہ کا 12اکتوبر کو علم ہوا، تحقیقات شروع کی گئیں۔ سوشل میڈیا دیکھ کر پولیس ہم سے خود رابطے میں آئی۔ انہوں نے کہاکہ واقعے کےحوالےسےسوشل میڈیا پر بہت سارے نام چل رہے تھے۔ ہم نےبچیوں کے گھروں میں رابطے کیے کچھ بھی ایسا نہیں ملا۔ اگرکسی نےایسا کچھ دیکھا ہےتوہمیں اس بچی سے متعلق بتائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سوشل میڈیا
کالج انتظامیہ
طالبہ سے زیادتی
نجی کالج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.