کوشش ہے پاکستان کا سافٹ امیج باہر جائے :وزیر اطلاعات
پاکستان کا سافٹ امیج مثبت تاثر کے ساتھ پیش کرنے کی کوشش: عطا تارڑ کی گفتگو
کوشش ہے پاکستان کا سافٹ امیج باہر جائے، وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوشش ہے تمام مہمان پاکستان کے بارے میں مثبت تاثر لے کر جائیں۔ جس کے لیے انہیں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے تمام ممالک کے مہمانوں کو خوش آمدید کہا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کل تمام مہمانوں کو عشائیہ دیا۔ باہر سے آنے والے تمام غیر ملکی صحافیوں کو بھی بھرپور سہولیات فراہم کیں تاکہ وہ اپنے فرائض آسانی سے انجام دے سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوشش کی گئی کہ تمام مہمانوں کو اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کی جائیں۔ غیر ملکی مندوبین یہاں سے پاکستان کا اچھا تاثر لے کر جائیں گے۔ ہم کوشش کررہے ہیں کہ پاکستان کا سافٹ امیج باہر جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.