چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان: شاندار میزبانی پر شکریہ
لی چیانگ کا کہنا: پاکستان چین کا فولادی بھائی ہے
شاندار میزبانی پر پاکستان کے عوام اور وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں: چینی وزیراعظم چینی وزیر اعظم لی چیانگ پاکستان کے دورےکے بعدواپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ نورخان ایئر بیس پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے چینی وزیراعظم سے مختصر گفتگو کے بعد الودا ع کہا ۔ اس موقع پر احسن اقبال کا کہناتھا کہ سی پیک پاک چین دوستی کا دیوار چین کی طرح سنگ میل ہے۔ چینی وزیراعظم نے احسن اقبال کی سی پیک کیلئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ میں دوبارہ پاکستان آؤں گا،پاکستان چین کافولادی بھائی ہے۔ شاندار میزبانی پر پاکستان کے عوام اور وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
احسن اقبال
چینی وزیراعظم
شاندار میزبانی
چینی وزیر اعظم لی چیانگ
نورخان ایئر بیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.