شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے بعد جے شنکر کی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف اور جے شنکر کے درمیان خوشگوار گفتگو
ظہرانےمیں وزیراعظم اور وزیرخارجہ سےجے شنکر کی غیررسمی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیاہے جس کے بعد ظہرانے میں وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی غیر رسمی گفتگو ہوئی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم میں شریک سربراہان مملکت اور نمائندگان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ جس میں وزیراعظم پاکستان کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے غیر رسمی بات چیت بھی ہوئی ۔ جس دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔ جے شنکر کی خوشگوار ماحول میں وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے گفتگو ہوئی۔ تاہم بھارتی وزیر خارجہ کی کسی پاکستانی رہنما سے دو طرفہ یا سائیڈ لائن ملاقات نہیں ہوئی۔ روانگی سےقبل ایئرپورٹ کی انتظارگاہ میں بھی غیرملکی رہنماؤں کی آپس میں بات چیت ہوتی رہی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف
شنگھائی تعاون تنظیم
جے شنکر
ظہرانے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.