26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس طلب
26ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب
قومی اسمبلی اجلاس سہ پہر 4 بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 3 بجے طلب صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا۔ صدرمملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے سلسلے میں طلب کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی اسی روز طلب کیا گیا ہے۔ جس میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ نے گزشتہ روز مشترکہ نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ دونوں جماعتوں درمیان آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قومی اسمبلی
صدر مملکت آصف علی زرداری
صدرمملکت
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس
آئینی ترمیم کے مسودے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.