قومی ٹیم کی سلیکشن میں کپتان اور ہیڈ کوچ کا ووٹنگ کا اختیار ختم: پی سی بی کا نیا فیصلہ
قومی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو: کپتان اور ہیڈ کوچ کا ووٹنگ کا اختیار ختم
قومی ٹیم کی سلیکشن میں کپتان اور ہیڈ کوچ کا ووٹنگ کا اختیار ختم پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے کپتان، کوچ اور نان ووٹنگ ممبرز کو نکال دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی سلیکشن کمیٹی پانچ ممبران تک محدود کردی گئی اور کپتان اور ہیڈ کوچ کا سلیکشن میں ووٹنگ کا اختیار ختم کردیا گیا۔ نئی سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، علیم ڈار، اظہرعلی، اسد شفیق اور حسن چیمہ اب با اختیار سلیکٹرز بن گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیم کے انتخاب میں ہیڈ کوچ اور کپتان سے صرف مشاورت کی جائے گی تاہم حتمی فیصلہ سلیکٹرز کا ہی ہوگا۔ یاد رہے کہ چند دن قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے کمیٹی میں دو سابق ٹیسٹ کرکٹرز سمیت چار نئے ارکان کو شامل کر لیا تھا۔ پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں سابق کپتان اظہر علی کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹر عاقب جاوید، عالمی شہرت یافتہ سابق امپائر علیم ڈار اور حسن چیمپ کو شامل کیا تھا۔
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی سی بی
قومی ٹیم
پاکستان کرکٹ بورڈ
نئی سلیکشن کمیٹی
سلیکشن
کرکٹر عاقب جاوید
عالمی شہرت یافتہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.