پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے کر لی: اہم فیصلے
پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی اجلاس میں غیر معمولی شرکت: حکمت عملی کی تفصیلات
قومی اسمبلی اجلاس‘ پی ٹی آئی نے حکمت عملی طے کرلی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق اپنی حکمت عملی طے کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے تمام ارکان شرکت نہیں کریں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں صرف چند مرکزی قائدین ہی پارلیمنٹ آئیں گے۔ پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی اکثریت منظر سے غائب اور چھپی ہوئی ہے۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے پارلیمانی پارٹی کےاجلاس میں شرکت کے معاملے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ شرکت کا فیصلہ پارٹی میں باہمی مشاورت سے کریں گے۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا کہ فضل الرحمان سے مسودے پر مشاورت کے بعد ہی اجلاس میں جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.