روس کی پاکستان کو توانائی کے شعبے میں تعاون کی پیشکش: وزیر اعظم کی ملاقات
روسی وزیر اعظم کی پاکستان کو توانائی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی پیشکش
روس کی پاکستان کو توانائی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی پیشکش روس نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی پیشکش کردی۔ روسی وزیر اعظم میخائیل مشوستن کی اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ روسی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ روسی کمپنیاں تیل اور تیل کی مصنوعات کے ساتھ ساتھ پاکستان میں گیس کی صنعت کی ترقی میں حصہ لینے کو تیار ہیں۔ میخائیل مشوستن کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے پاکستان کو توانائی کے ذرائع کی فراہمی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پاکستان نارتھ ساؤتھ کوریڈور کے حوالے سے کارگو ٹرانسپورٹیشن میں بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس کی جانب سے پاک روس دوسرا انویسٹمنٹ فورم پاکستان میں منعقد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ . پہلا پاک روس انویسٹمنٹ فورم کا اجلاس ماسکو میں ہوا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف
روسی وزیر اعظم
میخائیل مشوستن
گیس کی صنعت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.