کم ٹیکس دینے والے شعبوں کو جلد نیٹ میں لایا جائے گا: وزیر خزانہ کا اعلان
کم ٹیکس شعبوں کی اصلاحات: وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آگاہ کیا
کم ٹیکس دینے والے شعبوں کو جلد نیٹ میں لایا جائیگا، وزیر خزانہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو جاری معاشی اصلاحات سے آگاہ کرتے ہوئے سرکاری اداروں میں سمیت ٹیکس اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات جاری رکھنے کا عزم دہرا دیا۔ امریکی سفیر سے ملاقات کے دوران وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت ٹیکس ٹو جی ڈی پی تیرہ اعشاریہ پانچ فیصد تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے۔ لیکجز پر قابو پا کر کم ٹیکس دینے والے شعبوں کو نیٹ میں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دے دی ہے۔ ایف بی آر کے آئی ٹی شعبے میں ماہرین کو بھی شامل کیا جائے گا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ ملک کے میکرو اکنامک شعبے میں اصلاحات کا کام جاری رہے ہے۔ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کے بڑے چیلنج کا بھی سامنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.