’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبار کی رپورٹ
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی کارروائیاں: پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کا انکشاف
’را‘نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبار نیویارک: کینیڈا اور امریکی تحقیقاتی اداروں نے بھارتی چہرہ بے نقاب کیا۔پ پاکستان، بنگلا دیش، سری لنکا اور بھارت کے دیگر پڑوسی ممالک کو کینیڈا اور امریکا کی تحقیقاتی ایجنسیوں کا شکرگزار ہونا چاہیے کہ انہوں نے بھارت کے اصل چہرہ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسی نے پاکستان میں 11سکھ اور کشمیری قتل کیے۔ کینیڈا سے قبل امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ اور جرمنی بھی بھارتی خفیہ ایجنسی”را” کی مجرمانہ سرگرمیوں کا تلخ تجربہ رکھتے ہیں۔ بھارت کا امریکا سے تعاون اور ایسے ہی معاملے میں کینیڈا سے محاذ آرائی جاری ہے۔ امریکا اور کینیڈا میں نریندر مودی حکومت نے اپنے مخالفین کا صفایا کرنے کیلئے جو منصوبہ شروع کیا تھا- ، وہ ابتدائی چند ناکام اور کامیاب وارداتوں کے ساتھ ہی کینیڈین اور امریکی تحقیقاتی ایجنسیوں نے اپنے شہریوں ور اپنی سرزمین کی حفاظت کرنے کے لیے نہ صرف فاش کردیا ہے بلکہ ’’را‘‘ کے ایجنٹ نکھل گپتا کو یورپ کے ملک چیک میں ہی گرفتار کرکے امریکا نے کارروائی بھی مکمل کرلی ہے اور فرد جرم بھی عائد کر رکھی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
abc news
امریکی اخبار
’را‘
امریکی تحقیقاتی اداروں
بھارتی چہرہ بے نقاب
تحقیقاتی ایجنسیوں
بھارتی ایجنسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.