نریندر مودی کا ایس سی او اجلاس میں نہ آنا افسوسناک ہے: نواز شریف
شنگھائی کانفرنس: نواز شریف کی نریندر مودی سے ملاقات کی خواہش
نریندر مودی ایس سی او اجلاس کیلئے پاکستان آتے تو اچھا ہوتا، نوازشریف مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر شنگھائی کانفرنس میں آتے تو اچھا ہوتا ۔ پاک بھارت تعلقات بہتر ہوجائیں تو بہت کچھ بہتر ہوسکتا ہے،بھارتی کرکٹ ٹیم کو کھیلنے کے لیے پاکستان آنا چاہیے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے رائے ونڈ جاتی امرا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہ کانفرنس کی کوریج کے لیے پاکستان میں موجود بھارتی صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف بھی ملاقات میں موجود تھیں۔ نواز شریف نے کہا کہ ایس سی او سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کی اچھی شروعات ہوسکتی ہے۔ پاک بھارت تعلقات بہتر ہوجائیں تو بہت کچھ بہتر ہوسکتا ہے۔ نوازشریف نے مزید کہاکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر شنگھائی کانفرنس میں آتے تو اچھا ہوتا۔ انہوں نے کہاکہ ماضی بہت تلخ رہا ہے، آگے دیکھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
مسلم لیگ ن
نوازشریف
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف
بھارتی کرکٹ ٹیم
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی
شنگھائی کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.