طالبہ زیادتی فیک نیوز: احتجاج پر گرفتار تمام 361 طلبا رہا
361 طلبا کو طالبہ زیادتی فیک نیوز کے احتجاج پر گرفتار کیا گیا، اب رہا
طالبہ زیادتی فیک نیوز: احتجاج پر گرفتار تمام 361 طلبا رہا طلبا سے مبینہ زیادتی کی خبروں پر احتجاج کرنے پر پنڈی سے گرفتار کیے گئے تمام 361 طلبا کو رہا کردیا گیا۔ گزشتہ روز پنڈی پولیس کی جانب سے 361 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا تھا جنہیں آج عدالتوں میں پیش کیا گیا۔ طلبہ نے جوڈیشل کمپلیکس میں شدید نعرے بازی بھی کی۔ اس موقع پر والدین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔ طلبا کو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں قائم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی عدالت میں پیش کردیا۔ متعدد بچے بستے پہنے ہوئے تھے۔ پولیس کی جانب سے گرفتار 17 طالب علموں کو سول جج نائمہ عفت کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں عدالت نے 14 بچوں کی ضمانت کی پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ جب کہ تین طالب علموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جوڈیشل کمپلیکس
طالبہ زیادتی فیک نیوز
شدید نعرے بازی
قائم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.