اسرائیل کا بڑا حملہ: یحییٰ السنوار کی شہادت کی تصدیق
یحییٰ السنوار کی شہادت: اسرائیل کی جانب سے حماس کے خلاف بڑا اقدام
اسرائیل کا بڑا حملہ، یحییٰ السنوار کے شہید ہونے کی تصدیق اسرائیل کی جانب سے دعویٰ کیا گیاتھا کہ اس نے ایک کارروائی میں حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو شہید کردیا ہے۔ تاہم اب حماس ذرائع نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے ۔ اس حوالے سے حماس کاکہنا ہے کہ یحیی السنوار کو رفاہ میں اسرائیلی حملے میں شہید کیا گیا ہے۔ ، یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق اسماعیل ہانیہ کے بیٹے نے کی ہے ۔ اسرائیلی فوج کاکہنا ہے کہ ان کی رفاہ کے علاقے تل سلطان میں یحیی سنوار سے جھڑپ ہوئی ،وہ فوجی لباس میں تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’یحییٰ سنوار کو ختم کر دیا گیا ہے۔‘ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی موت کے بعد ’جنگ‘ ختم نہیں ہوئی ہے۔ سنوار کی موت ’حماس کے زوال میں اہم سنگ میل‘ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
عرب میڈیا
اسرائیلی فوج
، یحییٰ السنوار
اسرائیل کا بڑا حملہ
، یحیی سنوار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.