آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی کوششیں: عطا تارڑ کا بیان
وفاقی وزیر اطلاعات کی آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی کوششوں پر روشنی
آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی کوششیں کررہے ہیں، عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نمبرز پورے ہیں، آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی کوششیں کررہے ہیں۔ وفاق وزیر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 7 بجے طلب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وفد نے بانی چیئرمین سے بھی جیل میں ملاقات کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نمبرز پورے ہونے کے باوجود کوشش کی گئی کہ مشاورتی عمل کو روکا نہ جائے۔ کیونکہ جب آئینی ترمیم ہوتی ہے تو یہ ہمارا فرض ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشاورت کا عمل آج بھی تیزی سے جاری ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ اس کو آج ہر حال میں مکمل کرلیا جائے۔ اب تک اس طرح کی مشاورت کسی بھی قانون سازی اور آئینی ترامیم پر اتنی نہیں ہوئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
عطا تارڑ
آئینی ترمیم
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.