آئین اور پارلیمنٹ کو مزید طاقتور بنانا: بلاول بھٹو کا عزم
آئین اور پارلیمنٹ کو مزید طاقتور بنانا: پیپلز پارٹی کی کوششیں
آئین اور پارلیمنٹ کو مزید طاقتور بنا رہے ہیں ، بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بہت طویل مشاورتی عمل کے بعد آئین سازی کا عمل آگے بڑھتا جارہا ہے۔ اور پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا آئین سازی پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن سے مسلسل رابطہ ہے۔ عدالتی اصلاحات پر مولانا فضل الرحمٰن سے بات چیت ہوئی، آئینی بینچز پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بہت طویل مشاورتی عمل کے بعد آئین سازی کا عمل آگے بڑھتا جارہا ہے۔ اور پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا آئین سازی پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اتفاق رائے کے لیے ہم نے دن رات کام کیا، آئین اور پارلیمنٹ کو مزید طاقتور بنا رہے ہیں۔ خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن خود طے شدہ مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کریں۔ جس طریقے سے مولانا فضل الرحمٰن چاہتے تھے اس طرح مسودہ بنایا ہے، جو ڈرافٹ ہمارا ہے۔ وہ مولانا فضل الرحمٰن نے خود لکھا ہے اس لیے چاہتا ہوں وہ خود پارلیمنٹ میں اسے پیش کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی
مولانا فضل الرحمن
آئین اور پارلیمنٹ
مشاورتی عمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.