نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ: حزب اللہ کا کارروائی
حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر راکٹ حملہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی ذاتی رہائش گاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں فائرکیے گئے۔ راکٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ حزب اللہ کے راکٹ حملے میں جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہو کی ذاتی رہائشگاہ ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفترکی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ حملے کے وقت موجود نہیں تھے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
غیرملکی میڈیا
نیتن یاہو
ڈرون حملہ
اسرائیلی وزیراعظم
راکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.